لودھراں: قتل کرنے والا مقتول کا اپنا سگا بھائی نکلا۔ڈی ایس پی مہر اسحاق
لودھراں: قاتل نے قتل کے بعد لاش چھاڑ نہر میں پھینک دی تھی۔ ڈی ایس پی
لودھراں : قاتل گرفتار، اعتراف جرم بھی کرلیا۔ ڈی ایس پی صدر مہر اسحاق سیال
لودھراں: ملزم نے اپنے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کیا، آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی اسحاق سیال
لودھراں: میرے اور مقتول بھائی کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ ملزم سلیم
لودھراں : رنجش کو دل میں پالتا رہا، ناقابل برداشت ہونے پر بھائی ابرار کو قتل کردیا ۔ملزم سلیم
لودھراں : رات گئے ویرانے میں خادم مسجد کا اندھا قتل ٹریس کرنا چیلنج تھا۔ ڈی ایس پی مہر اسحاق سیال
لودھراں : ملزم دو اپریل کو قتل کی واردات کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ ڈی ایس پی
لودھراں : ڈی پی او حسام بن اقبال کی نگرانی اور معاونت سے ملزم کو پکڑنے میں کامیاب رہے ۔ڈی ایس پی اسحاق سیال
لودھراں : ایس ایچ او ظفر گرواں اور ان کی ٹیم شاباش کی مستحق ہے۔ڈی پی او حسام بن اقبال