راولپنڈی چاندنی چوک میں تحریک انصاف کے ہزاروں كاركن اہم شاہراہ پر نکل آئے۔۔۔

 راولپنڈی چاندنی چوک میں تحریک انصاف کے ہزاروں كاركن اہم شاہراہ پر نکل آئے چاندنی چوک بلاک کر دیا گیا ، ذرائع 


ہمارے راولپنڈی کے جیتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدواروں کو علی الصبح ہرا دیا گیا ، کارکنان تحریک انصاف راولپنڈی ، ہمارے پاس صفحہ 45 موجود ہے ہم کامیاب امیدوار ہیں ،  امیدوار این اے 56  شہریار ریاض ، این اے 55  راجہ بشارٹ کی طرف سے آر او کے خلاف کیس دائر کر دیئے گہے۔۔