ایک طرف فواد چوہدری، پرویز خٹک، علی زیدی جیسے لوگوں نے وزارتوں کے مزے لئے اور خان صاحب سے غداری کرکے سائںڈ پر ہوگئے

‏ایک طرف فواد چوہدری، پرویز خٹک، علی زیدی جیسے لوگوں نے وزارتوں کے مزے لئے اور خان صاحب سے غداری کرکے سائںڈ پر ہوگئے

تو دوسری طرف میاں عباد جیسے لوگ اپنے بیٹے کی قربانی دے کر وفاداری نبھا رہے ہیں 💔