موجودہ حالات میں شیخ رشید ایک اچھوتے شخص ہیں جن کو حراست میں لینے والے حیرت زدہ ہیں کہ ان کا کیا کیا جائے؟

‏‏موجودہ حالات میں
 شیخ رشید ایک اچھوتے شخص ہیں 
جن کو حراست میں لینے والے حیرت زدہ ہیں کہ ان کا کیا کیا جائے؟

اول - انہیں پی ٹی آئی چھوڑنے کا نہیں کہہ سکتے کیونکہ شیخ کبھی پی ٹی آئی میں تھے ہی نہیں.

دوم - ان کی پارٹی بھی نہیں توڑ سکتے کیونکہ اس پارٹی میں ایک ہی بندہ ہے.

سوم - بیوی کو بھی نہیں اُٹھا سکتے کیونکہ بیوی نہیں۔
چہارم - بچوں کی دھمکی بھی نہیں دے سکتے کیونکہ بچے بھی نہیں۔

شیخ صاحب ٹھیک ہی کہ گئے نیں

" نہ ڈھولا ہوسی ، نہ رولا  ہوسی"